41

 امریکا نے حملہ کیا توہم کس کونشانہ بنائیں گے؟ ایران نے دھماکہ خیز اعلان کردیا


تہران(آن لائن)ایرانی انقلاب گارڈزکے سینئرکمانڈر امیرعلی نے کہا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا توہم ان کے سر کونشانہ بنائیں گے ماضی کا یہ خطرہ اب ہمارے لیے ایک موقع بن گیا ہے۔خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے پرایرانی انقلاب گارڈزکے سینیرکمانڈر امیرعلی نے اپنے بیان میں کہا کہامریکا نے حملہ کیا توہم ان کے سر کونشانہ بنائیں گے ماضی کا یہ خطرہ اب ہمارے لیے ایک موقع بن گیا ہے،50طیاروں، 6ہزارفوجیوں سے لیس بحری بیڑہ ماضی میں ہمارے لیے خطرہ ہوتا لیکن خلیج میں امریکی فوج کی موجودگی اب ایران  کیلیے خطرہ نہیں بلکہ موقع

loading…





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں