36

مراد سعید کے محسن داوڑ پر الزامات ، (ن)لیگی رکن عابد رضا کوٹلہ ناراض محسن اس ایوان کا رکن ،کل یہ وقت آپ پر بھی آسکتا ہے،وفاقی وزیر کو جواب


اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مراد سعید کی جانب سے محسن داوڑ پر الزامات پر (ن )لیگی رکن عابد رضا کوٹلہ کا ناراضگی کا اظہار کیا اور کہاکہ وہ اس ایوان کا رکن ہے،کل یہ وقت آپ بھی آسکتا ہے۔مراد سعید کی تقریر کے دوران عابد رضا نےکہاکہ کس نے دھرنے کے مظاہرین کو فون کیا؟ چیک پوسٹ پر حملہ کس نے کیا؟ ۔انہوں نے کہاکہ ہم فاٹا کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ مراد سعید کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان شدید شورشرابہ اور نو نو کے نعرے لگاتے ہوئے واک آئوٹ کر





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں