56

اوگرا نے عید سے قبل ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا


اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے عید سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی،ملک بھر میں ایل پی جی کے گھر یلو سلنڈر پر 181روپے کی کمی کردی گئی،جون کے لیے گھریلو سلنڈر کی قیمت کمی کے بعد 1399 روپے ہو گئی،مئی میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 1580 روپے مقرر تھی۔اوگرا نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں