22

تہوار پر کیک فرعونوں کے دور کی ایجاد ،ماہرین آثار قدیمہ کے حیرت انگیز انکشافات


قاہرہ (اے پی پی) مصری تہذیب وثقافت تاریخی کہانیوں اور قدیم عادات و روایات سے مالا مال ہے۔ مصری باشندے آج بھی صدیو ں پرانی روایات پراسی طرح عمل پیرا ہیں۔بیکری کی مصنوعات خاص طور پر مذہبی تہواروں پر کیک کی تیاری کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہروایت ہزاروں برس قدیم ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ تہواروں پر کیک کی تیاری کی ابتدا فرعونوں کے دور میں ہوئی تھی۔ماہرین آثار قدیمہ کا دعویٰ ہے کہ فرعونوں کے دور میں اہل مصر نے بیکری مصنوعات خاص کر کیک نما بسکٹوں کی تیاری میں کافی مہارت حاصل کررکھی

تھی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں