81

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کل پاکستان پہنچیں گی


امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے (فوٹو : فائل)

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے (فوٹو : فائل)

 اسلام آباد: امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔

ذرائع کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کل پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی جہاں وہ وزیر خزانہ اسد عمر اور دیگر رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گی، ملاقاتوں میں ایلس ویلز امریکا کی پالیسی برائے جنوبی ایشیا پر تبادلہ خیال کریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں