29

افغانستان کے لئے 24گھنٹے پاکستان کے دروازے کھلے رکھنے کی تیاریاں مکمل،وزیر اعظم ماہ اگست میں افتتاح کریں گے 


اسلام آباد (آن  لا ئن) وزیر اعظم عمران خان اگلے ما ہ اگست میں طورخم  گیٹ کا  افتتاح کریں گے۔ تفصیلا ت کے  مطابق طور خم بارڈر 24گھنٹے  کھلا رکھے کی تیا ریا ں کی جارہی ہے  وزیر اعظم عمران خان اگست میں طورخم گیٹ کا افتتا ح کر یں گے وزیر اعظم عمران خان نے چند ما ہ پہلے طور خم گیٹ 24گھنٹے کھو لنے کا اعلا ن کیا





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں