46

پاکستان کرکٹ بورڈ نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل کی بڑی فرنچائز سے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا


لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل کی بڑی فرنچائز سے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانزکا معاہدہ ختم کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کو 2 ماہ سے یاد دہانی کرائی جا رہی تھی کہ وہ 5.2 ملین ڈالر بینک گارنٹی جمع کرائے مگر فرنچائز ایسا کرنے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے معاہدہ ختم کیا





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں