21

اپنا حق حاصل کرنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے، آذر بائیجان کا دو ٹوک اعلان


باکو(این این آئی )آذر بائیجان کے صدر نے کہا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ مل کر سیاسی حل کی تلاش شروع کردی ہے لیکن جنگ جاری رہے گی اور اپنا حق حاصل کرنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتےہوئے آذربائیجان کے وزیر اعظم الہام علیوف نے کہا کہ اگرچہ دونوں ممالک سیاسی حل کی کوششیں شروع کرچکے ہیں تاہم جنگ جاری رہے گی۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ہم اپنا حق حاصل کرنے کے لیے آخری حد تک جائیں





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں