لاہور (مانیٹرنگ دیسک) سرکاری زمین پر قبضہ ۔۔۔ پیٹرول پمپ بنا یان لیگ کے سابق وفاقی وزیر کیخلاف مقدمہ درج۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی درخواست پر اینٹی کرپشن پنجاب نے ن لیگ کے سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر کے خلافمقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ ہائی وے کے ایس ڈی او اور تین ریکارڈ کیپرز بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ غلام دستگیر نے سرکاری زمین پر قبضہ کر کے پٹرول پمپ بنایا۔ غلام دستگیر ن لیگ کے مرکزی رہنما خرم دستگیر خان کے والد
25
