35

انشاء اللہ مہنگائی کومزید قابومیں لائیں گے، وزیرِاعظم



پاکستان کا سینسیٹیو پرائس انڈیکس مسلسل دوسرے ہفتے کم ہورہا ہے، وزیرِاعظم: فوٹو: فائل

پاکستان کا سینسیٹیو پرائس انڈیکس مسلسل دوسرے ہفتے کم ہورہا ہے، وزیرِاعظم: فوٹو: فائل

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ ہم مہنگائی کوبھی قابومیں لائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سینسیٹیوپرائس انڈیکس مسلسل دوسرے ہفتے کم ہورہا ہے، برصغیرکے دیگر حصوں کی صورتحال کے برعکس ہمارے ملک میں قیمتوں کی صورتحال بہترہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ انشاء اللہ ہم مہنگائی کومزید بھی قابومیں لائیں گے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں