23

سیاحوں کا موسیقی پر رقص ہوٹل مالک و مینجر کو مہنگا پڑ گیا


پولیس نے ہوٹل کے مالک اور منیجر کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلی۔ فوٹو : فائل

پولیس نے ہوٹل کے مالک اور منیجر کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلی۔ فوٹو : فائل

سوات: سیاحوں کا سوات میں موسیقی پر رقص کرنا ہوٹل مالک و مینجر کو مہنگا پڑ گیا۔

سیاحوں کی جانب سے سوات میں موسیقی پر رقص کرنا ہوٹل مالک و مینجر کو مہنگا پڑگیا، سیاحوں کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مالم جبہ میں ہوٹل کے مالک اور منیجر کو گرفتار کرکے ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ پولیس کی جانب سے ہوٹل کے مالک و مینجر کے خلاف درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ڈانس سے فحاشی پھیلی اور ایس او پیز کو نظر انداز کیا گیا ہے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں