44

الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری، تعمیل کیلئے پولیس کا واٹس ایپ کے آپشن پر غور

اسلام آبا د(این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پولیس کو موصول ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پولیس حکام نے وارنٹ کی تعمیل کرانیکے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے واٹس ایپ کے آپشن پر غور کر رہی ہے۔پولیس حکام کے مطابق اس سے قبل لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان نے ناقابل ضمانت وارنٹ کی تعمیل میں مزاحمت کی تھی۔پولیس کی جانب سے وارنٹ پی ٹی آئی کی قیادت کو موصول کرانے کے آپشن پر بھی غور شروع کر دیاگیا۔

موضوعات:

جامعۃ الرشید میں ایک دن

جامعۃ الرشید ملک کا معتبر اسلامی دارالعلوم ہے‘ یہ مدرسہ سندھ کی متمول مذہبی شخصیت مفتی رشید احمد لدھیانوی نے 1977ء میں بنایا تھا‘ مفتی صاحب اپنے زمانے کی بااثر دینی شخصیت تھے‘ یہ افغانستان میں جہاد کا زمانہ تھا‘ مفتی صاحب افغانستان اور پاکستان دونوں ممالک میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے چناں چہ سینکڑوں کی تعداد ….مزید پڑھئے‎

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں