25

مستونگ میں باراتیوں کی بس حادثے کا شکار، ایک شخص جاں بحق


 کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں باراتیوں کی بس حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور خواتین سمیت 16 افراد زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مستونگ کے قریب باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آیا اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو زرائع نے بتایا کہ مستونگ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 16زخمی ہوگئے ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں