36

پاکستان نے پہلا بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا


فائنل میں بنگلادیش کو9 وکٹوں سے شکست، 105 رنز کاہدف12 اوور میں پورا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

فائنل میں بنگلادیش کو9 وکٹوں سے شکست، 105 رنز کاہدف12 اوور میں پورا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

 لندن: پاکستان نے بنگلادیش کو9 وکٹوں سے ہرا کر پہلا بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا۔

لندن میں کھیلے گئے پہلے بین الپارلیمانی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان نے105رنز کاہدف12 اوور میں پوراکر لیا۔ پاکستان کی جانب سے علی امین52 اور علی زاہد30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے جس نے جمعہ کے روز سیمی فائنل میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کی ٹیم کو واضح فرق سے شکست دی۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں