30

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ کراچی پہنچ گئے


مارک کولز ماضی میں بھی ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں:فوٹو:فائل

مارک کولز ماضی میں بھی ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں:فوٹو:فائل

  کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔

ماضی میں بھی قومی ویمن ٹیم کے لیے ذمہ داریاں  ادا کرنے والے  مارک کولز کا تعلق نیوزی لینڈ سے  ہے۔ مارک کولز نے کہا کہ ایشین کرکٹ کونسل کے تحت 23 برس سے کم عمر ویمن کرکٹرز کے لیے  12 سے 21 جون تک ہانگ کانگ میں  کھیلے جانے والا پہلا ایمرجنگ ایشیا کپ  ان کا پہلا ٹاسک ہوگا۔

مارک کولز ایونٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں کراچی میں جاری 4 ٹیموں کے ایونٹ میں وہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں