45

مریم نواز آج کی ونر ہیں صحافی کامران خان نے وہ بات کہہ دی جس کی ان سے توقع نہ تھی


” مریم نواز آج کی ونر ہیں ” صحافی کامران خان نے وہ بات کہہ دی جس کی ان سے توقع نہ …

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی و اینکر پرسن کامران خان نے بڑا سیاسی پاور شو کرنے پر مریم نواز کو “ونر” قرار دے گیا۔ خیال رہے کہ کامران خان کو اکثر تحریک انصاف کی حمایت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ، وہ اس بات کا کریڈٹ بھی لیتے ہیں کہ وہ ایک شفاف حکومت کو سپورٹ کر رہے ہیں۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کامران خان نے کہا کہ آج اپوزیشن نے پنجاب میں متاثر کن حکومت مخالف شو کیا جو کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کیلئے اچھی ویک اپ کال ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ آج جمہوریت میں سیاسی اختلاف کے ذریعے حکومت پر دباؤ کا کریڈٹ ن لیگ کو جائے گا، مریم نواز آج کی ونر ہیں۔ بلاول اور مولانا فضل الرحمان کی پنجاب میں نہ پہلے سنوائی تھی نہ ہی آج ہے۔

مزید :

علاقائی –پنجاب –گوجرانوالہ –





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں