67

تجاوزات کے نام پر غریبوں کے گھر گرا کر انکے سروں سے چھت چھینی جا رھی ھے جو کسی صورت قبول نھیں – بلاول بھٹو


بلاول بھٹو نے گلگت میں ایک بڑے عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ھوئے کھا ھے کہ انکروچمنٹ کے نام پر بیس بیس تیس تیس سال سے بیھٹے لاکھوں لوگوں کو انکی دوکانیں و مکانات گرا کر بے گھر و بے روزگار کیا جا رھا ھے جسکی مزحمت کی جائے گی اور غریبوں کا ساتھ دیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں