27

نیدر لینڈ کی ملکہ کا دورہ پاکستان کا اعلان


نیدرلینڈ کی ملکہ میکسما کی فائل فوٹو

نیدرلینڈ کی ملکہ میکسما کی فائل فوٹو

 اسلام آباد: نیدر لینڈ کی ملکہ نے پاکستان کے دورے کا اعلان کردیا جلد اسلام آباد آئیں گی اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیدر لینڈ کی ملکہ میکسما تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گی جہاں وہ صدر، وزیراعظم سمیت ملک کی دیگر اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گی۔

ملکہ کا تین روزہ دورہ 25 تا 27 نومبر پر محیط ہوگا جب کہ  ملاقاتوں میں باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں